کس کو سناؤ گے

Poet: Rukhsana kausar By: Rukhsana kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

کس کو سناؤ گے یہ جفا سزا کے فیصلے میرے بعد
بہت یاد آئیں گی میری وفائیں میرے بعد

Rate it:
Views: 738
01 Sep, 2014