کسی کی آنکھ سے

Poet: Wasi Shah By: Iftikhar Ul Hassan, khushab

کسی کی آنکھ سے سپنے چرا کر کحچھ نہیں ملتا
منڈیروں سے چراغ بجھا کر کچھ نہیں ملتا

کوئی ایک سپنا ہو تو اچھا بھی لگتا ہے
ہزار سپنے آنکھوں میں سجا کر کچھ نہیں ملتا

جگر جب چھلنی ہو جائے گا آنکھیں خون روئیں گی
وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا

Rate it:
Views: 1174
21 May, 2008