کسی کو ہنساتی تو کسی کو رُلاتی ہے زندگی

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

کسی کو ہنساتی تو کسی کو رُلاتی ہے زندگی
جینے کی وجا بتاتی ہے زندگی
جو ہمیشہ خوش رہے اُسے بھی درد کا احساس دلاتی ہے زندگی
دین ء اسلام سے واقف کراتی ہے زندگی
کس لیئے بیجا ہے تمہیں خدا نے دنیا میں یہ بتاتی ہے زندگی
اے مومنوں پڑھتے رہو نماز کے دو دن کی ہوتی ہے زندگی
مرنا تو سبھی کو ہے مگر مرنے کے بعد جو زندہ رہے یہ کہلاتی ہے زندگی

Rate it:
Views: 406
29 Dec, 2016
More Life Poetry