کرونا کا رونا
Poet: محمد اسماعیل بلوچ By: muhammad Ismail baloch, Karachiیہ کرونا کا جو رونا رونا سا مچا رکھا ہے
ہے یہ سبب کہ ہم نے رب کو بھلا رکھا ہے
جو حکمِ پردے کا اڑاتے تھے بے دھڑک سے مذاق
خوف وائرس میں سر تاپیر چھپا رکھا ہے
مرض لاعلاج سہی پر خدا سے مانگو تو
دعائے مومن میں ہر قسم کا شفاء رکھا ہے
اسماعیل بوجھ معاصی پر مایوس نہ ہو
تا قیامت بابِ توبہ کھلا رکھا ہے
More General Poetry






