کتنے ارمان آتے ہیں دل میں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

تیری بے وجہ خاموشی پر
کتنے سوال ُاٹھتے ہیں دل میں

تیری نادان شوخی پر
کتنے ارمان آتے ہیں دل میں

تیری ہنسی کو دیکھ کر
کتنے مہتاب جلتے ہیں دل میں

تیرے آنسوؤں کے پانی سے
کتنے چراغ بجھتے ہیں دل میں

تیری نظروں سے میری نظروں کو
صبح و شام ہوتے ہیں کتنے آداب دل میں

Rate it:
Views: 504
27 Jan, 2013