کب کرتے ہیں نفرت و عداوت کی باتیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کب کرتے ہیں نفرت و عداوت کی باتیں
وہ لوگ جو محبت کے مارے ہُوئے ہیں

Rate it:
Views: 171
05 Nov, 2024