کبھی مجبور تو کبھی بے وفا لکھ کے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaدل کی دیواروں پے اُسے خدا لکھ کے
پوجا کی تھی میں نے یہی سدا لکھ کے
رو لیتے ہیں ہم نہال شام و سحر اب
کبھی مجبور تو کبھی اُسے بے وفا لکھ کے
More Love / Romantic Poetry
دل کی دیواروں پے اُسے خدا لکھ کے
پوجا کی تھی میں نے یہی سدا لکھ کے
رو لیتے ہیں ہم نہال شام و سحر اب
کبھی مجبور تو کبھی اُسے بے وفا لکھ کے