کاغذ کی ناؤ

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

چلو آؤ کاغذ کی ناؤ بنائیں
اس کو بارش کے پانی میں چلائیں

ایک بار پھر اپنے معصوم بچپن کو ہنسائیں
کچھ دوستوں کے سنگ تالیاں بجائیں

بارش کے پانی کے چھینٹے اڑائیں
اس پیارے بیتے کل کو پھر سے منائیں

Rate it:
Views: 744
11 Jul, 2018