کاش تو میری زندگی میں ہوتی

Poet: Sajid Ahmed By: Sajid Ahmed, KARACHI

کاش تو میری زندگی میں ہوتی
خوشی کے ہر گیت تمہیں لا کر سناتا

کبھی جو تم چل کر آتی راہوں سے
تمہارے لئے دل کے ٹکڑے بچھاتا

Rate it:
Views: 778
02 Jan, 2010