کاش ایسا ہو

Poet: By: NS, lhr

ہو تیرے ساتھ عمر بسر کاش ایسا ہو
ممکن نہیں ہے ایسا مگر کاش ایسا ہو

اب یوں ملیں کہ وقت کی نبضیں بھی رک جائیں
دل میں رہے نہ ہجر کا ڈر کاش ایسا ہو

Rate it:
Views: 763
26 Nov, 2008