کاروان زندگی میں

Poet: Naimat waseem sajid By: Naimat waseem sajid, Rajanpur

کاروان زندگی میں کئی طرح کے موڑ ہیں
کہ روزگار کے لئے لوگ دیس بدل لیتے ہیں

اور کچھ خودغرض لوگ دیس ہی میں رہتے ہیں
دیس تو نہیں بدلتے بھیس بدل لیتے ہیں

Rate it:
Views: 533
07 Feb, 2019