ڈر

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwala

بزمِ حیات کی خوشیوں میں
ڈھونڈ لیتی ہے مجھے اُداسیاں
اِک خوف ہوتا ہے نازل
فلکِ عشق سے بے خوف
میری خواہشوں کی گود میں
جنم لیتا ہے اِک ’’ڈر‘‘
تجھ سے جدا ہونے کا
تجھ سے جدا ہونے کا

Rate it:
Views: 430
16 Aug, 2014