چھوٹے لوگ بڑے لوگ

Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

چھوٹے لوگ بڑے لوگ
ذات میں پڑے لوگ
نفرت، تعصب، حسد، رقابت، کینہ
جیسے رشتوں میں جڑے لوگ
انسانی ذہن کا اختراع
خانہ تفریق میں بٹے لوگ
یہ، میں ، آپ کی انا
جہالت میں گھرے لوگ
محدود سوچ کے پنجرے
ذہنوً میں قید، اڑے لوگ
جاوید جینے کا سلیقہ سیکھے
محبت کا زینہ چڑھے لوگ

Rate it:
Views: 471
11 Dec, 2014