چھوٹی چھوٹی باتوں میں

Poet: UA By: UA, Lahore

چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں
چھوٹی چھوٹی باتوں میں
بڑے بڑے راز ہیں
چھوٹی چھوٹی باتوں میں
بڑی بڑی باتیں ہیں
چھوٹی چھوٹی باتوں میں

Rate it:
Views: 388
02 Jul, 2012