چلوں گا جو بھی قدم برباد کروں گاخود کو
Poet: Mobeen Nisar By: Mobeen Nisar, Islamabadچلوں گا جو بھی قدم برباد کروں گاخود کو
کرنا چاہے تو میرا خدا کیا نہیں کرسکتا
میرے صبر کو آزمانے میں جانے کیا حکمت ہے؟
صبر ایوب سا بھی تو کوئی نہیں کرسکتا
اندیشہ رہتا ہے لاحق کہ یہ نا ہو جائے
مگر میرا خدا تو میرا برا نہیں کر سکتا
نفع اور نقصان کی حقیقت کچھ بھی نہیں
آزمائش خدا کے سوا کوئی نہیں کر سکتا
میرا اعتقاد اگر اسقدر ہو پختہ..!
تو کیوں دریا میں رستہ نہیں بن سکتا؟
More General Poetry






