Add Poetry

چشم محب

Poet: palak gopalganjvi By: imran nazir, gopalganj, India

بڑی حسرتوں سے نہاراتها میں نے
بڑی آرزو سے پکارا تها میں نے
میلے نہ مجهے میرےامید کے شے
جسےخوبدل سے سنواراتهامیں نے

لٹ تو گئی وہ امیدوں کی نگری
چن تو گیا وہ جہان زندگی سے
ہو تو گیا تنہا تنہا سا هر پل
مل ہےکہاں هرخوشی زندگی سے

وہ یادوں کی گلشن میں دیدار کرنا
خود سے بهی زیادہ تجهےپیار کرنا
کبهی جهوم کر ترے باہوں تلےمیں
اپنی محبت کو اظہار کرنا

یادوں میں تری کهویا کهویا سا ہرپل
خیالوں میں تجهکو بلاتا رہا تها
چرا کے تری نازنیں سی ادا سے
دل کے جہاں کو سجاتا رہا تها

یوں آتے ہو خوابوں میں آتےہی رہنا
خیالوں میں گلشن کهلاتے ہی رہنا
کرنا نہ کبهی یادوں میں آنکهیں نم
میرے هم سفر مسکرا تے ہی رہنا

Rate it:
Views: 585
30 May, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا تُمہاری یاد میں دِل کا نِظام کس کا تھا؟
یہ اِضطراب، یہ شوقِ دَوام کس کا تھا؟
جو بے نَقاب ہوا خواب میں، بتایا نہیں،
یہ حُسن، یہ نگہِ خوش کَلام کس کا تھا؟
سَکوتِ شَب میں جو دِل کو جَلا گیا آخر،
چَراغ کون تھا، شُعلۂ خام کس کا تھا؟
تُمہارے بعد جو تَنہائی کا سَفر گُزرا،
ہر ایک موڑ پہ سایہ، سَلام کس کا تھا؟
جو لَب ہِلے نہ کبھی، اَشک بَن کے بَہتا رہا،
وہ غَم تُمہارا تھا یا میرا نام کس کا تھا؟
جو زَخم دے کے بھی چُپ تھا، وہ شَخص کیسا تھا؟
نہ پُوچھ مجھ سے، وُہی اِنتقام کس کا تھا؟
دھُواں تھا دِل میں، مَگر روشنی سی باقی تھی،
جَلا جو خواب، وُہی احتشام کس کا تھا؟
جو زِندگی کو بِکھرنے سے روک لیتا تھا،
وہ حَرف، وہ دُعا، وہ کَلام کس کا تھا؟
سُنے بغیر جو خاموش ہو گیا مظہرؔ،
وہ آخری سا دِل آشوب جام کس کا تھا؟
نَظر میں عَکس رہا، دِل میں چُپ سا طُوفاں تھا،
یہ بے قَراری، یہ وَجد و قیام کس کا تھا؟
جو دَستِ غیر سے خط بھی ملا تو حَیرت تھی،
بِکھرتے حَرف میں وہ اِحترام کس کا تھا؟
کہیں سے آئی صَدا، اور سَب لَرز سے گئے،
یہ کَیف، یہ اَثر، یہ پَیام کس کا تھا؟
تُمہیں جو کہتے ہیں مظہرؔ وَفا سے دُور ہوا،
بَتاؤ ان کو، وُہی تو غُلام کس کا تھا؟
MAZHAR IQBAL GONDAL
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets