چاہت رنگ لائی
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAاس کی حسرتوں نے ہم کو مارا
اس کی چاہتوں نے ہم کو مارا
رنگ لائی ہماری چاہت، وہ مل گیا ہمیں
تو اس کی خواہشوں نے ہم کو مارا
More Love / Romantic Poetry
اس کی حسرتوں نے ہم کو مارا
اس کی چاہتوں نے ہم کو مارا
رنگ لائی ہماری چاہت، وہ مل گیا ہمیں
تو اس کی خواہشوں نے ہم کو مارا