چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اصلیت اپنےعمل کی ہیں سمجھنےسےخودقاصر
کرن امید کی ہی قوم کو ہم کیوں دکھاناچاہتےہیں

دل میں کسی کےجسکا شجر ثمر آور نہ ہو پائے
وہی پودا دلوں میں قوم کے کیوں لگانا چاہتے ہیں
 

Rate it:
Views: 353
25 May, 2015