پیغام

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

تیرے نام میں نے ایک کلام لکھا ہے
تیری بےوفائی پے ایک پیغام لکھا ہے
کس قدر تڑپا ہوں تیرے عشق میں اپنا انجام لکھا ہے
تم بےوفا ہوگئی تو کیا ہوا شاعر
میں نے آج بھی اپنے دل پہ تیرا نام لکھا ہے

Rate it:
Views: 388
16 Dec, 2016