پیش کش
Poet: Parveen Shakir By: uzma ahmad, Lahore
اتنے اچھے موسم میں
رَوٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں،
کل پہ ہم اَٹھا رکھیں
آج دوستی کر لیں!
More Parveen Shakir Poetry

اتنے اچھے موسم میں
رَوٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں،
کل پہ ہم اَٹھا رکھیں
آج دوستی کر لیں!