پیام بھیجتے ہیں
Poet: یو اے عظمٰی By: یو اے عظمٰی, Lahoreصبح بھیجتے ہیں
شام بھیجتے ہیں
اِن ہواؤں میں
اِن فضاؤں میں
اُڑتے پھِرتے
پرندوں کی زبانی
پیغام بھیجتے ہیں
اپنے پردیسیوں کو
اپنے پیاروں کو
سلام بھیجتے ہیں
پیام بھیجتے ہیں
صبح بھیجتے ہیں
شام بھیجتے ہیں
More General Poetry






