پیار

Poet: sajidrehman By: SAJIDREHMAN, kuwait

ھوتا نہیں پیار کبھی چہرے سے
پیار تو دل سے کیا جاتا ہے

صورت انکی خود ہی پیاری لگتی ہے
قدر جن کی دل سے کی جاتی ہے

Rate it:
Views: 506
16 Jun, 2011