پڑھ کے ہائیکو ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

پڑھ کے ہائیکو
لوگ سمجھتے ہیں مجھ کو
ہوں میں سائیکو

Rate it:
Views: 394
27 Sep, 2014