پڑوسن کہ دل تک
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کہ دل تک جانےمیں بڑی دیرلگی
وہاں پہ اپنا قبضہ جمانےمیں بڑی دیرلگی
اس کی ساس کو دل ہی دل میں چاہتےرہے
مگراپنا حال دل سنانےمیں بڑی دیر لگی
سامنےوالی کہ بچےکو چاکلیٹ کھلاتارہا
اسےاپنا مقصد بتانےمیں بڑی دیر لگی
مریدنیاںمکھیوں کی طرح ساتھ رہتیں
ان سےپیچھاچھڑانےمیں بڑی دیرلگی
رسٹی سےعشق تو پلک جھپکتےہو گیا
اسےانتہا تک پہنچانےمیں بڑی دیرلگی
More Funny Poetry






