پتھر دل

Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khan

وہ کہتا تھا
میں سنگ دل ہوں
میں کہتا تھا
تمھیں موم کر دوں گا
مگر
اسے موم کرتے کرتے
اک دن میں بھی
سنگ دل بن گیا
 

Rate it:
Views: 537
11 Jul, 2011