وہ کر گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ کر گیا ہے اندھیروں کےحوالے مجھے
اس تنہائی سے کوئی آکر بچا لے مجھے

Rate it:
Views: 310
09 Jan, 2016