وہ مہربان ہو گئی ہو گی

Poet: UA By: UA, Lahore

آپ سے دل لگی کرتے کرتے
وہ پریشان ہو گئِی ہوگی

ستمگری سے حراساں ہو کر
وہ مہربان ہو گئی ہو گی

Rate it:
Views: 315
17 Jan, 2017