وہ دوستی کیا

Poet: Jaan By: Aziz Muhammad, nowshera

وہ زندگی کیا جس میں دوستی نہیں
وہ دوستی کیا جس میں یادیں نہیں

وہ یادیں کیا جس میں تم نہیں
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیں

Rate it:
Views: 2288
11 Jun, 2008