وہ جب ہم سےآنکھیں ملالیتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: m.asghar mirpuri, BIRMINGHAMوہ جب ہم سےآنکھیں ملا لیتےہیں
ان سےسبھی خواب چرالیتےہیں
وہ جب ہماری آنکھوں کوچومتےہیں
خوشی کےمارےہم نیر بہا دیتے ہیں
ہر رات کو میرےخوابوں میں آ کر
مجھےان کی تعبیربتا دیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






