وہ تو چلتے رہے مدام --- میری پلکوں کے سائے سائے

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ تو چلتے رہے مدام
میری پلکوں کے سائے سائے

مجھے ہی مراسم بّڑھانے نہ آئے
دوستی، خلوص، محبت، وفا کے
مجھے ہی رشتے نبھانے نہ آئے

وہ تو چلتے رہے مدام
میری پلکوں کے سائے سائے

Rate it:
Views: 346
27 Jul, 2015