وہ اپنا جبرآزمائیں گے

Poet: یو اے عظمٰی By: یو اے عظمٰی, Lahore

وہ اپنا جبر آزمائیں گے
ہم اپنا صبر آزمائیں گے

زمانہ دنگ رہ جائے گا
ہم ایسے وفا نبھائیں گے

Rate it:
Views: 854
14 Dec, 2021