وہ اس طرح

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہ اس طرح ادارسم تکلفات کرتےہیں
میرےساتھ کبھی نہ بات کرتے ہیں

کئی بار ہمارا حال پوچھ لیتے ہیں
شکر ہے جو اتنا التفات کرتے ہیں
 

Rate it:
Views: 370
10 Dec, 2013