وقت گزر رہا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

وقت گزر رہا ہے
زندگی گزر رہی پے
وقت ٹھہرتا ہے
نہ زندگی ٹھہرتی ہے
کِسی کا وقت گزر جاتا ہے
کسی کی زندگی گزر جاتی ہے

Rate it:
Views: 245
19 Jan, 2025
More Life Poetry