وفا

Poet: abdul kadar By: abdul kadar, london

اگر تم باوفا ھوتے ھماری جان بن جاتے
محبت کرنے والوں کی اک پہچان بن جاتے

تم ہمارے بھی بن جاتے تمارے ہم بھی بن جاتے
محبت کرنے والوں کی محبت ہم بھی بن جاتے

Rate it:
Views: 556
14 Jan, 2012