وفاکی ایک جیتی جاگتی مورت ہے(٢)
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamخدا کی نظر میں عورت کی بڑی فضیلت ہے
نیک عورت کہ ہاتھوں کوبخشی برکت ہے
عرش بریں تک جاتی ہے اس کی پکار
عورت کی دعاؤں میں بڑی طاقت ہے
عورت کو اللہ تعالیٰ نےیہ اعزاز بخشا
فقط اس کےپاؤں کےنیچے جنت ہے
جن کےسر پراپنی ماں کا سایہ ہے
ان پہ خالق کائنات کی رحمت ہے
جس مرد کی زندگی میں عورت نہیں
دنیا میں اس کی کوئی نہ اہمیت ہے
More Love / Romantic Poetry






