وجود شیشے کا ہو

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

وجود شیشے کا ہو تو پتھروں سے محبت نہیں کرتے محسن
احساس چاہت نا ملے تو وجود ٹوٹ جایا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 423
23 Aug, 2010