واجب کسی پہ بھی نہیں ہوتی وفا عنبر!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

واجب کسی پہ بھی نہیں ہوتی وفا عنبر
بات اپنے اپنے ظرف کی ہوا کرتی ہے

Rate it:
Views: 389
15 Mar, 2017