نیند گہری تھی میری آنکھوں میں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

نیند گہری تھی میری آنکھوں میں
پر تُمہاری یاد نے سونے نہیں دِیا

Rate it:
Views: 170
14 Oct, 2024