نہ کوئی منزل ہے نہ آشیاں میرا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ کوئی منزل ہے نہ آشیاں میرا
تیرے بن سونا سونا ہےجہاں میرا
مجھےاپنامجرم ٹھہرانےسے قبل
ایک بار سن تو لیتے تم بیاں میرا
تم سے ملنے کیسے آ سکتا ہوں
ابھی گروی پڑا ہوا ہےمکاں میرا
More Love / Romantic Poetry






