نہ حق ہوئی زندگی کو سزا دے رہی ہوں میں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTANنہ حق ہوئی زندگی کو سزا دے رہی ہوں میں
تحفے میں ہر کسی کو وفا دے رہی ہوں
میں نے یہ کیا سمجھ لیا خود کو
خود سے اچھا سمجھ لیا خود کو
More Love / Romantic Poetry
نہ حق ہوئی زندگی کو سزا دے رہی ہوں میں
تحفے میں ہر کسی کو وفا دے رہی ہوں
میں نے یہ کیا سمجھ لیا خود کو
خود سے اچھا سمجھ لیا خود کو