نہ جانے یہ گناہ ہے۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نہ جانے یہ گناہ ہےیا کےثواب
میں آنکھوں سےپیتاہوں شراب

آنکھوں سے پینے کا اپنا مزہ ہے
کئی بار پی جاتا ہوں بےحساب

Rate it:
Views: 298
06 Mar, 2016