نہ جانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نہ جانے کیوں وہ میرے گھرنہیں آیا
میری عیادت کووہ بےخبر نہیں آیا

ہم آج بھی فون ہاتھ میں لیےبیٹھےہیں
لگتا ہےاسےیاد کبھی اصغر نہیں آٰٰیا

Rate it:
Views: 269
29 Dec, 2015