نہ جانے اس نے۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamنہ جانے اس نے کیسے کھولا تالا دل کا
اب بن بیٹھا ہے وہ رکھوالا دل کا
جو کوئی بھی میرا پتہ پوچھتا ہے
وہ ہر کسی کو دیتا ہےحوالہ دل کا
یہاں دل جلانے والے تو بہت ملتےہیں
مشکل سے ملتا ہےچاہنےوالادل کا
اب توسچی محبت ملتی نہیں زمانےمیں
ہر کوئی ملتا ہے لگانے والا دل کا
میں اپنے دل کوسدا روشن رکھتا ہوں
تیرگی کو دور کردیتا ہے اجالا دل کا
More Friendship Poetry






