نہ تکرار کر تو لوٹ جا مجھے بھول جا
Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabad
نہ تکرار کر تو لوٹ جا مجھے بھول جا مجھے بھول جا
پھولوںسے مل خوشبو چرا مجھے بھول جا مجھے بھول جا
یہ راستے تو ہیں کٹھن بڑے تجھے شاید نہیں ہے پتا
اس راہ پہ چلنا ہے سزا مجھے بھول جا مجھے بھول جا
وفاء میری کو چاہے تو خطا سمجھ جفا سمجھ
میری ہے تم سے التجا مجھے بھول جا مجھے بھول جا
More Forgiveness Poetry







