نکال دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

فقیہ وقت ضابطہ حیات کا مرکزی خیال
پیروکاروں کی جھولی میں ڈال دیتا ہے

دین اسلام بہت جلد انسان کو دوسرے
انسانوں کی غلامی سے نکال دیتا ہے

Rate it:
Views: 553
18 May, 2015