نقاب

Poet: AzharM By: Azhar, Doha

کچھ ارادہ نہیں تھا قاتل کا
قتل ہونا مرا مقدر تھا

شام بس زور سے چلی پروا
اُس کے رُخ سے نقاب اُٹھا تھا

Rate it:
Views: 508
13 Apr, 2012