نظر نظر میں دیوانہ بنا دیتے ہیں ساقی

Poet: Dr saqi wali By: Dr saqi wali nazar shayari, Okara

نظر نظر میں دیوانہ بنا دیتے ہیں ساقی
حسن والوں کی جھلک کمال ہوتی ہے

Rate it:
Views: 744
21 Sep, 2021