نظام کر ایسا کچھ۔۔۔
Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhiنظام کر ایسا کچھ اس جہاں کا جانیشار بنو
مراد ہو بروقت سے وقت کا دعویدار بنو
لکھا ہر لفظوں کو وقت کے نزاکت کے ساتھ
ادب پاکیزہ ہے کی ادیب سا لکھار بنو
دکھا دے راستہ عالم مے ملا دے منزل سے سبکو
ہو ایسا نور چشم کی دنیا کا آبشار بنو
مٹا دے دوریاں ہر فاصلو کا نوبت کے ادرک سے
کر ایسا کچھ مخصوص کی سارے جہاں کا اخبار بنو
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم