نظامِ بت کدہ درہم ہوا آقا کی آمد سے

Poet: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi By: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon

چلی توحید کی نوری کرن مکّہ سے یوں ہر سو
نظامِ بت کدہ درہم ہوا آقا کی آمد سے

خوشی کے شادیانے سارے عالم میں بجے لوگو
فقط ابلیس ہی برہم ہوا آقا کی آمد سے

Rate it:
Views: 543
05 Mar, 2013
More Religious Poetry