نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے چال .......بدلے گا
Poet: Bnt e Nusrullah By: Bnt e Nusrullah , karachi Gulshan e Mymarنتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے چال .......بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال.... بدلے گا
بدلنا ہے تو دن کو بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسے کو
مہینہ پھر وہی ہوگا سنا ہے .......سال بدلے گا
چلو ہم مان لیتے ہیں مہینہ ساٹھ..... سالوں کا
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال........ بدلے گا
More Life Poetry






